nayab suhbat
READING AGE 18+
رات کے وقت وہ دو لوگ میخانے میں موجود ہیں ایک اٹھ نھیں رہا اور دوسرا اسے اٹھانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے آئیے دیکھتے ہیں اب کیا ہو رہا ہے یہاں۔۔۔"یار ڈینیل اٹھ نہ" اس کے دوست نے اسکا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا پر وہ جیسے ڈھیٹ بنا بیٹھا تھا اس پر کوئی اثر ہی نہیں ہوا۔ "اشعر رک جا کچھ دیر پھر چلتے ہیں نہ بھائیییییییی"اس نے نشے کی حالت میں اپنے دوست سے کہا۔ "نہیں بلکل نہیں ابھی اٹھ ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا " اب اس کے دوست کو غصّہ آ رہا تھا کیونکہ وہ پچھلے دو گھنٹے سے یہی کہہ رہا تھا کہ ابھی چلتے ہیں ابھی چلتے ہیں پر وہ چل نہیں رہا تھا وہ اسکو چھوڑ بھی نہیں سکتا تھا کیونکہ وہ اسکا جگری یار تھا اسکے سکھ دکھ کا ساتراتھی۔"
Unfold
Episode 5....
" اوہ اچھا پر یہ تُو دیوانہ بنا اِس کے پیچھے کیوں جا رہا تھا ہم کب سے تجھے آوازیں دے رہے تھے بہرہ ہو گیا تھا کیا جو سن نہیں رہا تھا " علی نے اُس کے قریب جاتے ہوئے کہا ۔ " یار سچ میں کچھ سنائی نہیں دیا بس وہ ہی دکھ رہی تھی مجھے " اُس نے معصوم سی شکل بناتے ہوئے کہا ۔ " بس بس رہنے دے جیسے ہم تجھے جانتے نہ ہوں تُو خد سنّنا نہیں چ……
Dear Reader, we use the permissions associated with cookies to keep our website running smoothly and to provide you with personalized content that better meets your needs and ensure the best reading experience. At any time, you can change your permissions for the cookie settings below.
If you would like to learn more about our Cookie, you can click on Privacy Policy.
Waiting for the first comment……